but it gained significant prominence in the early 29th century
He published over a hundred works under the pen names Meem Alf
"اپنی تلاش" قاسم علی شاہ کی ایک معروف کتاب ہے جو خود پیدائی اور شخصی ترقی کے موضوعات پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں قاسم علی شاہ نے انسانی زندگی کے مختلف پہلو، خواب اور اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ضروری اقدامات اور طریقے بیان کیے ہیں۔ وہ اس کتاب میں اپنے تجربات، معاشرتی دیکھ ریکھ، اور تحقیقات سے مستفید ہوتے ہیں۔
معاشرے کا ساتھ ہر انسان کیلئے بہت ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی اکیلے زندگی نہیں گزارسکتا لیکن معاشرہ جب غلط راہ پر چلے تو لوگوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ معاشرے کے پیچھے چلتے ہوئے غلط راہ کو اختیار نہ کریں اور معاشرے کے باقی لوگوں کو بھی غلط راہ پر چلنے سے روکنے کی کوشش کریں۔ اگر معاشرہ تباہی کے راستے پر چلے تو لوگ اپنی تباہی کا ذمہ دار معاشرے کو یہ سوچ کر نہیں ٹھہرا سکتے کہ غلطی معاشرے کی ہے بلکہ اپنے آپ کو تباہی سے بچنے کیلے حقیقی علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ سب سے بڑھ کر افسوس بلکہ یہ ہے کہ جب بھی معاشرے کی برائیوں کو اجاگر کیا جاتا ہے تو لوگ اکثر معاشرے میں برائی ہونے کا اقرار تو کر لیتے ہیں لیکن اس برائی سے بچنے کیلئے کوشش نہیں کرتے۔ برائی کو برائی سمجھنے کا فائدہ تب ہی ہے اگر اس برائی سے بچنے کی کوشش بھی کی جائے اور اس کیلئے بہت ہمت کی ضرورت ہے۔ انسان کو یا د رکھنا چاہیے کہ یہ ہمت اسے اللہ تعالیٰ نے عطا کی ہے، بس اسے اس ہمت کا احساس کرنے کی ضرورت ہے اور اگر احساس ہو جائے تو اسے سچائی اور سیدھے راستے پر چلنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔
Writer: Ali Shirazi
Shimshal Bemisaal Dr nicole but it gained significant prominenceA travelogue, also known as a travel log or travel diary, is a genre of literature that involves the author's descriptions and experiences of their travels to various places. Typically written in a narrative form, these accounts can include personal observations, storytelling, and cultural commentary, providing readers with insights into the locations visited, the people encountered, and the events that occurred during the trip.